5 نومبر 2016 - 12:53
تصویری رپورٹ: ایرانی عدلیہ کے سربراہ عراق سے وطن واپس پہنچ گئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ صادق آملی لاریجانی عراق کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔