























اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی سید رضا صالحی امیری نے حرم مطہر حضرت امام خمینی (رہ) حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی سے ملاقات اور گفتگو کی اور رہبر کبیر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد کیا۔























