اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے اسلوینیا کی نائب وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں سفارتکاروں نے اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169