اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کی جنگی کشتی جارج جیت روس کے شمال سے بحیرہ اسود سے ہوتے ہوئے شام کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ روسی جنگی کشتی نے بحیر ہاسود آبنا سے عبور کرلیا ہے ترک ذرائع کے مطابق روسی کشتی شام کی بندگاہ طرطوس کی جانب رواں دواں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169