اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق معروف شاعر اہلیبت ؑ جناب کامل زید ی آج رضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں، انکی نماز جناز ہ آج انچولی کی مسجد و امام بارگاہ خیر العمل میں بعد نماز ظہرین ادا کی گئی جبکہ انکی تدفین وادی حسین علیہ سلام قبرستان میں ہوئی۔
واضح رہے کہ کامل زیدی کئی عرصہ سے علیل تھے جنہیں کچھ دنوں قبل نجی اسپتال کے آئی سی یو میں رکھا گیا تھا جہاں وہ رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔
انہوں نے اپنی زندگی انقلابی شاعری لکھی اور اپنے اشعار کے ذریعہ قوم میں بیداری پیدا کرتے رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169