27 اکتوبر 2016 - 07:13
تصویری رپورٹ: حضرت معصومہ (س) کے حرم میں خطبہ خوانی اور پھولوں کو بدلنے کی تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں خطبہ خوانی اور پھولوں کو بدلنے کی تقریب منعقد ہوئی ۔