اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراقی وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیا ہے کہ رواں سال کے آخر تک موصل کو دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرالیا جائے گا۔ اسی سلسلے میں عراقی مسلح افواج کی وسیع پیمانے پر کارروائیوں کے پانچ روز مکمل ہو چکے ہیں۔ اس آپریشن کی اینفوگرافی قارئین کے پیش خدمت ہے۔
عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ رواں سال کے آخر تک موصل کو دہشت گردوں کی چنگل سے آزاد کرالیا جائے گا۔
اسی سلسلے میں موصل کو آزاد کرانے کے لئے وسیع پیمانے پر کارروائی شروع ہوچکی ہے جو اس گروہ کا عراق میں آخری گڑھ سمجھا جاتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲