20 اکتوبر 2016 - 11:32
تصویری رپورٹ: شمالی کیرولینا میں ٹرمپ کے انتخاباتی دفتر کو جلا دیا گیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی ریاست شمالی کیرولینا میں ٹرمپ کے انتخاباتی دفتر کو جان بوجھ کر آگ لگائی گئی ٹرمپ نے آگ لگانے کا الزام ہیلری کلنٹن کے حامیوں پر عائد کیا ہے۔