16 اکتوبر 2016 - 09:36
لاس انجلس میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی

امریکی شہر لاس انجلس میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ لاس انجلس ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی شہر لاس انجلس میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق فائرنگ کرینشاؤ علاقہ میں ایک تقریب کے دوران ہوئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے اس واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169