10 اکتوبر 2016 - 12:38
تصویری رپورٹ: تبریز میں شاہ حسین گویان کی عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز میں شاہ حسین گویان کی عزاداری کی رسم منقعد ہوئی۔