10 اکتوبر 2016 - 12:29
صدر روحانی بینکاک سے تہران کے لئے روانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی تھائی لینڈ کا دورہ مکمل کرکے تہران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی تھائی لینڈ کا دورہ مکمل کرکے تہران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے تھائی لینڈ کے وزير اعظم سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے ، علاقائی اور عالمی امور پر تبدلہ خیال کیا صدر حسن روحانی نے تھائی لینڈ سے قبل ویتنام اور ملائشیا کا دورہ کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169