8 اکتوبر 2016 - 13:07
تصویری رپورٹ: صوبہ ہرمزگان کے ضلع میناب میں علم نکالنے کی 350 سالہ تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ ہرمزگان کے ضلع میناب میں کربلا والوں کی یاد منانے کے سلسلے میں 350 سال سے علم نکالنے کی تقریب کا سلسلہ جاری ہے۔