3 اکتوبر 2016 - 16:28
تصویری رپورٹ: انجمن فاطمیون کی جانب سے پہلی مجلس عزا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم میں کل رات انجمن فاطمیون کی جانب سے پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی فضائل اور مصائب پیش کئے گئے۔