30 ستمبر 2016 - 15:48
تصویری رپورٹ: قم میں مدافع حرم شہید ہونے والے علماء کی یاد میں پہلی کانگریس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم میں میں مدافع حرم شہید ہونے والے علماء کی یاد میں پہلی کانگریس منعقد ہوئی جس سے آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے خطاب کیا۔