29 ستمبر 2016 - 20:07
ہندوستان کی بحیرہ عرب میں بحری مشقوں کی تیاریاں شروع

ہندوستان نے بحیرہ عرب میں بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان نے بحیرہ عرب میں بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ان بحری مشقوں میں درجنوں جنگی جہاز اور آبدوزیں بھی حصہ لیں گی۔
 بحیرہ عرب پاکستان کا واحد اور اہم ترین سمندری تجارتی راستہ ہے ذرائع کے مطابق کے مطابق ان مجوزہ مشقوں میں بھارتی بحریہ کے ساتھ ساتھ فضائیہ کے طیارے بھی شریک ہونگے۔ جدید ترین جنگی سازو سامان بھی مشقوں کا حصہ ہوگا۔

.......

/169