28 ستمبر 2016 - 11:11
تصویری رپورٹ: مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کی فوجی یونیورسٹی میں منعقد تقریب میں شرکت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید ستاری فوجی یونیورسٹی میں فارغ التحصیل فوجی جوانوں کی تقریب میں شرکت کرکے انھیں نشان اور درجات عطا کئے۔