اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ نے عراق کے وزیر خزانہ ہوشیار زیباری سے اعتماد سلب کرکے اسے برطرف کردیا ہے۔ عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے کہا کہ 158 نمائندوں نے برطرفی کے حق میں جبکہ 77 نمائندوں نے مخالفت میں اور 14 نمائندوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
.......
/169