اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مسلح شخص نے اسرائیل کے سفارتخانہ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ ترک ذرائع کے مطابق یہ حملہ اس وقت ہوا جب دو افراد نے انقرہ میں اسرائیلی سفارتخانہ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔




۔۔۔۔۔۔۔
/169