21 ستمبر 2016 - 11:30
شامی فوج کا الراموسہ علاقہ میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب  + تصاویر

شام کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق حلب کے جنوب مغربی محاذ پر شامی فوج کی پیشقدمی جاری ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حلب کے جنوب مغربی محاذ پر شامی فوج کی پیشقدمی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے الراموسہ علاقہ میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے اور اس علاقہ میں لڑائی جاری ہے۔ادھر النشرہ کے مطابق تلہ بازو اور مدرسہ حکمہ کے علاقہ میں بھی دہشت گردوں کی پسپائی کا سلسلہ جاری ہے اور ان علاقوں میں بھی شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے۔

.......

/169