20 ستمبر 2016 - 11:18
تصویری رپورٹ: ہالینڈ کے سفیر کی لاریجانی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ہالینڈ کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔