13 ستمبر 2016 - 06:52
اسلامی جمہوریہ ایران میں مسلمانان اہلسنت کے نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات + تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران میں مسلمانان اہلسنت کے نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات زاہدان،سنندج،شمالی خراسان اور بندر ترکمن میں ہوئے جن میں اہلسنت مسلمانوں نے بھرپور شرکت کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں باقی ملک کی طرح ملک کے اہلسنت نشین علاقوں میں بھی عید مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اسلامی جمہوریہ میں اہلسنت مسلمانان کے نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات زاہدان،سنندج،شمالی خراسان اور بندر ترکمن میں ہوئے جن میں اہلسنت مسلمانوں نے بھرپور شرکت کی۔ اسی طرح سنت ابراہیمی کی یاد میں قربانی کے جانور بھی ذبح کیے گئے۔

زاہدان میں نماز عید کا بڑا اجتماع
زاہدان میں اہلسنت علماء نماز عید کا خطبہ دیتے ہوئے
زاہدان کی نماز عید کا اجتماع
زاہدان میں اہلسنت برادران عید گاہ آتے ہوئے
سنندج کی جامع مسجد میں نماز عید ادا کی جا رہی ہے
سنندج کی جامع مسجد میں خواتین کی بھِی بڑی تعداد موجود ہے
شمالی خراسان میں اہلسنت برادران کی نماز عید کا بڑا اجتماع
بندر ترکمن میں نماز سے پہلے کا اجتماع
بندر ترکمن میں نماز ادا کرتے ہوئے
بندر ترکمن میں نماز عید
نماز عید کی ادائیگی کے بعد لوگ واپس جاتے ہوئے
عیدگاہ کا منظر
سنت ابراہیمی کی تیاری کرتے ہوئے
قربانی کا جانور ذبح کرتے ہوئے
قربانی کا جانور ذبح کرتے ہوئے
قربانی کا جانور ذبح کرتے ہوئے
.......
/169