اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شہر سیمین جس کی آبادی تقریبا 55739 بالغ افراد پر مشتمل ہے جو تقریبا 6 مربع کلومیٹر کی وسعت میں واقع ہے۔ جو ایران کے صوبہ گلستان کے مرکز سے تقریبا 45 کلومیٹر دور واقع ہے۔ یہ شہر تین دیہات بناور، قارقی اور کتوک کو جمع کر کے 1381ء میں بنایا گیا۔ اس شہر کے رہنے والے ترکمن ہیں اور یہاں کی رائج زبان بھی ترکمنی ہے۔ یہاں کے لوگ زیادہ تر کھیتی باڑی کرتے ہیں۔ اس شہر میں اہل سنت جماعت برادران کا ایک بہت بڑا مدرسہ ہے جس میں طلباء دینی تعلیم حاصل کرتے ہیں گذشتہ روز اس مدرسہ میں طلباء کی فارغ از تحصیل ہونے اور عمامہ گزاری کی تقریب ہوئی جس میں ترکمن کے رہنے والے لوگوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔
| جشن عمامہ گذاری مدرسہ اہل سنت ترکمن۔ سیمین شہر |

|
جشن عمامہ گذاری مدرسہ اہل سنت ترکمن۔ سیمین شہر |
/169