21 جولائی 2016 - 09:53
تصویری رپورٹ: آیت اللہ العظمی بروجردی کی یاد میں مجلس ترحیم

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم المقدس میں مسجد اعظم میں آیت اللہ العظمی بروجردی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں مراجع عظام ، علماء کرام ، طلاب اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169