11 جولائی 2016 - 13:43
تصویری رپورٹ: تبریز میں یوم عفاف و حجاب کی مناسبت سے ریلی کا اہتمام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز میں یوم عفاف و حجاب کی مناسبت سے عظيم ریلی کا اہتمام کیا گيا۔