29 جون 2016 - 01:07
تصویری رپورٹ: شب قدر میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کے دوستداروں نے تہران کی مساجد اور امامبارگاہوں میں شب قدر میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور دعا و مناجات کی۔