21 مئی 2016 - 11:31
جرمن تھنک ٹینک کا ایران، سعودی عرب سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال

اس اجلاس كے دوران اسلامي جمہوريہ ايران اور سعودي عرب كے درميان موجود تنازعات اور مغرب كيلئے ايران كے كوريڈورز كے حوالے سے جائزہ ليا گيا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ٹرانس اٹلانٹک اسمبلی کی جانب سے منعقدہ ایک نشست کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران، سعودی عرب اور مغرب کے درمیان تنازعات کے حل کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا.

اس اجلاس كے دوران اسلامي جمہوريہ ايران اور سعودي عرب كے درميان موجود تنازعات اور مغرب كيلئے ايران كے كوريڈورز كے حوالے سے جائزہ ليا گيا.

جرمني ميں منعقدہ اس تھنك ٹينك ميں يونيورسٹي كے پروفيسروں، تجزيہ كاروں، فوج اور سيكورٹي كے ماہرين نے شركت كي.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲