18 مئی 2016 - 14:06
تصویری رپورٹ: اجتماع " ہم علی اکبر(ع) کی نسل سے ہیں "

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تھران میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے فرزند حضرت علی اکبر کی ولادت باسعادت کے موقع پر " ہم علی اکبر کی نسل سے ہیں " شاندار تقریب منعقد ہوئی۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169