21 مارچ 2016 - 12:46
تصویری رپورٹ: ترکی کے صدر سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔