21 جنوری 2016 - 13:23
آل سعود پاگل ہوچکے ہیں؛ سعودی عرب اب پاکستان سے ایٹم بم خریدنا چاہتے ہیں: جان کیری

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے پاکستان سے ایٹم بم خریدنے پر سعودی عرب کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے پاکستان سے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو اسےسخت نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے پاکستان سے ایٹم بم خریدنے پر سعودی عرب کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے پاکستان سے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو اسےسخت نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا۔ اگر سعودی عرب نے ایسا کیا تو اسے این پی ٹی کے تمام نتائج کا بھی سامنا کرنا ہوگا۔ جان کیری نے کہا کہ اگر سعودی عرب جوہری انرجی حاصل کرنے کا خواہاں ہے تو اسے قانونی طریقوں کو اختیار کرنا چاہیے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169