اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پشاور کی سب سے بڑی ماتمی انجمن کے سربراہ سید امداد حسین شاہ کو تکفیری دہشتگردوں نے شہید کردیا ہے۔
شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق آج صبح تکفیری دہشتگردوں نے ایک شیعہ مومن سید امداد شاہ کو فائرنگ کرکے شہید کیا ہے، امداد شاہ کا تعلق پشاور شہر کی سب سے بڑی ماتمی انجمن سے تھا اطلاعات کے مطابق گنج میں مومنین کا احتجاج جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲