30 اپریل 2015 - 12:10
ایران سے جاپان کی تیل کی درآمدات میں 48 فیصد کا اضافہ

ایک رپورٹ کے مطابق جاپان کی ایران سے تیل کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 48 فیصد اضافہ ہوا جس کی سطح روزانہ 230ہزار بیرل تیل پہنچ گئی ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔  ایک رپورٹ کے مطابق جاپان کی ایران سے تیل کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 48 فیصد اضافہ ہوا جس کی سطح روزانہ 230ہزار بیرل تیل پہنچ گئی ہے. ايك چيني ويب سائٹ كا حوالہ ديتے ہوئے ايرنا كي رپورٹ كے مطابق؛ يہ تعداد اسي مہينے ميں گزشتہ سال كے اعداد و شمار كے مقابلے ميں 48 فيصد كا اضافہ ظاہر كرتي ہے.
مارچ كے مہينے تك ايران نے جاپان كو خام تيل فراہم كرنے والا اہم پانچ ممالك ميں شامل ہے.
اس مہينے كے شروع جاپان كي وزارت معيشت، تجارت و صنعت نے اعلان كيا كہ ٹوكيو 2015 ميں ايران سے 26 فيصد زيادہ تيل درآمد كرے گا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲