24 اپریل 2015 - 13:03
News ID: 686042

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران کے جوانمردان بوستان میں اہلخانہ کے ہمراہ پیدل ورزش کا اہتمام کیا گیا اس تہران کے میئر محمد باقر قالیباف، وزیر صحت ہاشمی اور وزیر کھیل نے شرکت کی۔