اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پشاورکے علاقہ تہکال میں سرچ آپریشن کے دوران 82 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز سرچ آپریشن تہکال کے علاقہ میں کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز اور لیڈیز پولیس نے بھی آپریشن میں حصہ لیا۔ آپریشن کے دوران 5 افغان باشندوں سمیت 82 مشتبہ افرادکو گرفتارکیا گیا جبکہ جائیدادکے کوائف جمع نہ کرانے پر 25 افراد کو حراست میں لیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲