24 اپریل 2015 - 11:41
آل سعود کا تشدد جاری، سعودی عرب میں شیعہ جوان شہید

سعودی عرب کے مشرقی صوبہ القطیف کے علاقے الناصر میں اس ملک کے سکیورٹی دستوں نے فائرنگ کر کے ۲۱ سالہ شیعہ جوان شہید کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے مشرقی صوبہ القطیف کے علاقے الناصر میں اس ملک کے سکیورٹی دستوں نے فائرنگ کر کے ۲۱ سالہ شیعہ جوان شہید کر دیا۔
یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف اس ملک کے صوبہ القطیف میں ہونے والے مظاہروں پر سکیورٹی دستوں نے جائرنگ کی جس کے نتیجے میں عبد اللہ آل رمضان نامی شیعہ جوان شہید ہو گیا۔
سعودی عرب کے شیعوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اطلاع دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ اس ملک کی مزدور پولیس میں اکثر سپاہی وہابی ہیں جو شیعہ علاقوں میں کسی نہ کسی بہانے سے شیعہ جوانوں کو گولیوں کا نشانہ بناتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲