اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے ولادتِ باسعادت کی مناسبت پر تنظیم جعفری کی جانب سے دفتر مجلس علماءہند، حیدرآباد میں سیرت زہرا (س)کانفرنس منعقد کی گئی۔ جس میں مولانا سید تقی رضا عابدی، مولانا شاہد حسین، مولانا آغا منور علی، مولانا شجی مختار،مولانا مقصود جعفری نے سامعین سے خطاب کیا۔
![]()
| بھارتی شہر حیدرآباد میں تنظیم جعفری کے زیراہتمام سیرت زہرا (س) کانفرنس منعقد |

.......
/169