14 اپریل 2015 - 16:37
گزشتہ رات تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اشرف عباس کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

گزشتہ رات عزیزآباد 2 نمبر میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کے ڈی اے ایم ڈی اشرف عباس کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین ادا کردی گئ .

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات عزیزآباد 2 نمبر میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کے ڈی اے ایم ڈی اشرف عباس کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین ادا کردی گئ نماز جنازہ مولانا رضی حیدر کی زیر اقتدا ادا کی گئی جب کی تعدفین وادی حسین قبرستان میں کی گئی.

.......

/169