

.....
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض شعراء و ذاکرین نے آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں بی بی دوعالم کی عظمت بیان کی گئی۔

