اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز رات 3 بجے کے قریب گوجرانوالہ کے معروف شیعہ رہنما اور ماتمی حلقوں میں عزداروں کی خدمت میں مصروف سید مظہر بخاری مجلس سے گھر آرہے تھے کے راستے میں کالعدم سپاہ صحابہ کے گھات لگائے دہشت گردوں اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں سید مظہر بخاری شہید ہوگئے۔
سید مظہر بخاری کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر کے مطابق سید مظہر بخاری کے جسم میں 10 گولیاں لگی۔
.......
/169