21 فروری 2015 - 08:00
ترکی نے دو ایرانی قیدی کو ایران کے حوالے کردیا

ترکی میں قید دو ایرانی شہریوں کو ایرانی پولیس کے حوالے کر دیا گیا اور یہ ملزمان اپنے ملک کے جیلوں میں قید کی سزا پوری کریں گے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ترکی میں قید دو ایرانی شہریوں کو ایرانی پولیس کے حوالے کر دیا گیا اور یہ ملزمان اپنے ملک کے جیلوں میں قید کی سزا پوری کریں گے.

قيديوں كي حوالگي كو تركي ميں واقع ايراني سفارتخانے كے سفارتكاروں نے ترك وزارت انصاف اور كے ساتھ موثر مذاكرات اور مشاورت كے بعد يقيني بنايا گيا.
تہران اور انقرہ كے درميان عدالتي تعاون كے فروغ كے بعد گزشتہ ايك سال كے دوران اس حوالے سے دوطرفہ اہم كاميابياں نظر آئي ہيں.
تہران اور انقرہ كے عدالتي حكام نے دونوں ہمسايہ ممالك كے درميان باہمي تعلقات اور روابط ميں فروغ دينے كے لئے اہم اقدامات كررہے ہيں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲