اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے عرفان علی شہید ہوگئے۔
کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن عرفان علی کو اورنگی ٹاون میں اُن کی دوکان پر نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے عرفان علی موقعے پر شہید ہوگئے۔
.......
/169