30 جنوری 2015 - 11:35
بیروت:جنرل قاسم سلیمانی کی شہید جہاد مغنیہ کی قبرپر حاضری

القدس فورس کے کمانڈرانچیف جنرل قاسم سلیمانی نے گزشتہ ہفتے شہیدہونے والے حزب اللہ کے جوان جہادمغنیہ اوران کے ساتھیوں کے قبرپرحاضری دی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بیروت میں القدس فورس کے کمانڈرانچیف جنرل قاسم سلیمانی نے شہیدجہادمغنیہ کے قبرپرحاضری دی ہے،ذرائع کاکہناہے کہ شہیدجہادمغنیہ قاسم سلیمانی کے ساتھ انتہائی قریب تھے اورشام کے علاقے قنیطرۃ میں جنرل قاسم سلیمانی ہی کی طرف سے تشکیل شدہ ایک خاص ٹیم کی قیادت رہاتھا جہاں وہ غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ لڑتے لڑتےجام شہادت نوش کیا۔

.......

/169