30 جنوری 2015 - 01:17
ملک سلمان نے بندربن سلطان اورمشعل بن عبداللہ کو عہدوں سے برطرف کردیا

سعودی عرب کے نئے بادشاہ ملک سلمان نے سابق بادشاہ ملک عبداللہ کے بیٹے مشعل عبداللہ کو مکہ مکرمہ کی امارت سے برطرف کردیا ہے جبکہ بندر بن سلطان کو قومی سلامتی کونسل سے برطرف کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے نئے بادشاہ ملک سلمان نے سابق بادشاہ ملک عبداللہ کے بیٹے مشعل عبداللہ کو مکہ مکرمہ کی امارت سے برطرف کردیا ہے جبکہ بندر بن سلطان کو قومی سلامتی کونسل سے برطرف کردیا ہے۔

سعودی عرب کے نئے بادشاہ نے اپنے نئے فرمان میں مشعل عبد اللہ کو مکہ مکرمہ کی امارت کے عہدے سے برطرف کردیا ہے اور بندر بن سلطان کو بھی قومی سکیورٹی کونسل کی ریاست سے برطرف کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169