28 جنوری 2015 - 15:02
News ID: 667787
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج کے خلاف کی جانے والی اس کاروائی کو قنیطرہ میں اسرائیلی فوج کے ہوائي حملے کا جواب قرار دیا جارہا ہے۔