24 جنوری 2015 - 07:35
شام: روضہ جناب زینب(س) کی حفاظت کرتے ہوئے پاکستانی مجاہد شہید

اطلاعات کے مطابق روضہ مقدس جناب شہزادی زینب (س) ابن مولاعلی(ع) کی حفاظت کرتے ہوئے پاکستانی مجاہد سید حبیب شاہ شہید ہوگئے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی مجاہد سید حبیب شاہ پاراچنار سے تعلق رکھتے تھے جو روضہ جناب شہزادی بی بی زینب (س) کے لیے شام گئے تھے، جہاں داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں مقدس فریضے کو انجام دیتے ہوئے شہید ہوگئے۔

پاکستانی مجاہد سید حبیب شاہ کی نماز جنازہ بی بی معصومہ (س) قم کے روضے میں ادا کی گئی۔

.......

/169