اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی بنارس کالونی میں پولیو مہم شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد کالعدم سپاہ صحابہ اورنگزیب فاروقی گروپ کےدہشتگردوں نے پولیو ٹیم پر حملہ کردیا۔ ۔،پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامورپولیس اہلکار زخمی ہوگیا، زخمی پولیس اہلکار کو فوری ہسپتال متنقل کیا گیا تاہم پولیس اہلکارزخموں کی تاب نالاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔۔
واضح رہے کے کراچی میں پولیوں ٹیم حملے اور پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں کالعدم ملک دشمن سپاہ صحابہ اورنگزیب فاروقی گروپ کا ہاتھ ہے۔۔۔
.......
/169