18 جنوری 2015 - 10:33
کراچی : ناظم آباد میں کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ دو پولیس اہلکارشہید

ناظم آباد میں امام بارگاہ نور ایمان پر سیورٹی پر مامور2 پولیس اہلکاروں پرکالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ دونوں پولیس اہلکار موقع پر شہید ۔۔۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ناظم آباد میں امام بارگاہ نور ایمان پر سیورٹی پر مامور2 پولیس اہلکاروں پرکالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ دونوں پولیس اہلکار 

موقع پر شہید.

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں امام بارگاہ نور ایمان پر سیورٹی پرناظم آباد تھانے کی طرف سے مامور2 پولیس اہلکاروں پرملک دشمن تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ اورنگزیب فاروقی گروپ کے دہشتگردوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں دونوں پولیس اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے. 

واضح رہے 17دن میں اب تک15 پولیس اہلکاروں کوکالعدم سپاہ صحابہ فائرنگ شہید کر چکی ہے!!

.....

/169