اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لیاقت باغ راولپنڈی میں شہدائے عید میلاد النبی (ص) کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ہر آنکھ اشکبار، لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی، شہداء کی نماز جنازہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی اقتداء میں ادا کی گئی۔



























.....
/169