اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پیرس میں ایک اخبار کے دفتر پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک افراد میں ایک صحافی جبکہ زخمیوں میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی صدر نے واقعے کے بعد کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
.......
/169