اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے آج بروز اتوار اپنے ایک پیغام میں میانمار کے صدر تین سین کو قومی دن کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں ملکوں کے حکام ایران اور میانمار کی دو قوموں کے مفادات اور مشترکہ اہداف و مقاصد کے حصول کے راستے میں قدم بڑھائیں۔
.......
/169