17 دسمبر 2014 - 16:12
عین العرب میں اہم سلفی وہابی داعش کمانڈر ہلاک

شام کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق شام کے علاقہ عین العرب میں سلفی وہابی شیطانی تنظیم داعش کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہوگيا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے علاقہ عین العرب میں سلفی وہابی شیطانی تنظیم داعش کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہوگيا ہے۔ اس سلفی وہابی دہشت گرد کمانڈر کا نام الشیشانی ابو یوسف الانصاری تھا جسے دہشت گردوں کا ہیرو سمجھا جاتا تھا سلفی وہابی دہشت گرد کمانڈر بم بنانے میں کافی مہارت رکھتا تھا۔

.......

/169